Wednesday , October 18 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں زخمی شخص کی موت

سڑک حادثہ میں زخمی شخص کی موت

حیدرآباد 6 نومبر (سیاست نیوز) راجندر نگر کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 45 سالہ نرسمہا جو پیشہ سے واٹر ورکس ڈپارٹمنٹ میں کنٹراکٹ ملازم ، آدرش نگر میں رہتا تھا۔ کل یہ شخص اپنی موٹر سیکل پر جارہا تھا کہ نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT