Monday , October 23 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں زخمی شخص کی موت

سڑک حادثہ میں زخمی شخص کی موت

حیدرآباد 7 اگسٹ (سیاست نیوز) ونستھلی پورم کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 55 سالہ سامی ریڈی درگا ریڈی جو حیات نگر علاقہ کا ساکن تھا، آج صبح اپنی چیتک گاڑی پر دودھ سے لدے کیان لے جارہا تھا کہ اس کی گاڑی سڑک کے کنارے ٹھہری ہوئی ایک بڑی گاڑی سے ٹکرا گئی اور شدید زخمی حالت میں سامی ریڈی علاج کے دوران فوت ہوگیا۔ یہ شخص پیشہ سے دودھ کا کاروبار کرتا تھا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT