Monday , June 26 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں زخمی شخص کی موت

سڑک حادثہ میں زخمی شخص کی موت

حیدرآباد /16 مارچ ( سیاست نیوز ) عابڈس کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت ہوگیا ۔ پولیس عابڈس کے مطابق 35 سالہ سلیم جو کنگ کوٹھی علاقہ کا ساکن پیشہ سے خانگی ملازم بتایا گیا ہے ۔ یہ شحص 14 مارچ کو عابڈس حدود میں سڑک عبور کرنے کے دوران پیش آئے حادثہ میں شدید زخمی ہوگیا تھا جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT