Tuesday , September 19 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں ضعیف شخص کی موت

سڑک حادثہ میں ضعیف شخص کی موت

حیدرآباد ۔ 11 مارچ (سیاست نیوز) سڑک عبور کرنے کے دوران پیش آئے حادثہ میں ایک ضعیف شخص فوت ہوگیا۔ سڑک حادثہ سعیدآباد پولیس حدود میں پیش آیا۔ بتایا جاتا ہیکہ تیز رفتار دودھ کی ویان کی زد میں آکر 60 سالہ محمد شیخ جہانگیر شدید زخمی ہوگئے۔ ایل آئی سی بس اسٹاپ کے قریب سڑک عبور کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT