Monday , July 24 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں ضعیف شخص کی موت

سڑک حادثہ میں ضعیف شخص کی موت

حیدرآباد /13 مارچ ( سیاست نیوز ) راجندر نگر پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک ضعیف شخص ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 70 سالہ ای بیریا جو پیشہ سے چوکیدار بابل ریڈی نگر علاقہ میں ملازمت کرتا تھا ۔ کل شام وہ ملازمت کے بعد اپنے مکان کاٹے دھن کی جانب جارہا تھا کہ مارکھنڈا نگر چوراہے پر سڑک عبور کرنے کے دوران نامعلوم تیز رفتار لاری کی زد میں آکر شدید زخی ہوگیا اور علاج کے دوران آج فوت ہوگیا ۔ راجندر نگر پولیس کے مطابق بیریا کے سرپر اور جسم پر متعدد زخم آئے تھے ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT