Sunday , September 24 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں ظہیرآباد رکن پارلیمنٹ بال بال بچ گئے

سڑک حادثہ میں ظہیرآباد رکن پارلیمنٹ بال بال بچ گئے

حیدرآباد/6 ستمبر (سیاست ڈ نیوز) حلقہ ظہیرآباد کے رکن پارلیمنٹ مسٹر بی بی پاٹل حیدرآباد سے پٹلم کی طرف ذریعہ کار بونال تہوار پروگرام میں شرکت کی غرض سے آرہے تھے کہ اچانک ماسن پلی کے قریب سڑک سے جانور گزر رہے تھے۔ رکن پارلیمنٹ کی گاڑی سے ایک جانور فوت بھی ہو گیا، لیکن رکن پارلیمنٹ حادثہ سے محفوظ رہے۔ ان کے پی اے راجیو نے بتایا کہ رکن پارلیمنٹ حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ جانور کے مالک کو جانور کی قیمت سے زیادہ معاوضہ دیا گیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT