Sunday , September 24 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں نامعلوم شخص ہلاک

سڑک حادثہ میں نامعلوم شخص ہلاک

شمس آباد /9 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) شمس آباد میں ایک نامعلوم شخص کی نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موت واقع ہوگئی ۔ تفصیلات کے بموجب ایک نامعلوم شخص کو نامعلوم گاڑی نے ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں وہ بری طرح زخمی ہوگیا تھا جسے دواخانہ منتقل کیا گیاجہاں وہ دوران علاج زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔ شمس آباد آر جی آئی پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو دواخانہ عثمانیہ کے مردہ خانہ بغرض شناحت منتقل کردیا اور کسی کو بھی اس شخص کی اطلاع ملنے پر فون نمبر 8331013207 پر اطلاع دیں ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT