Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں نوجوان ہلاک

سڑک حادثہ میں نوجوان ہلاک

حیدرآباد ۔ 25 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : پرانے شہر کے علاقہ حسینی علم میں پیش آئے خوف ناک سڑک حادثہ میں 34 سالہ محمد یعقوب ہلاک ہوگیا ۔ چارمینار پولیس نے یہ بات بتائی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق محمد یعقوب جو پیشہ سے تاجر تھا کشن باغ علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ یہ شخص آج موٹر سیکل پر علاقہ موسی باولی سے گذر رہا تھا کہ ایک تیز رفتار بے قابو ڈی سی ایم کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT