Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ میں کارپینٹر ہلاک

سڑک حادثہ میں کارپینٹر ہلاک

حیدرآباد /25 ڈسمبر (سیاست نیوز) لنگر حوض پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک کارپینٹر ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 23 سالہ شیخ نایاب حسین ساکن نٹراج نگر جھرہ /23 ڈسمبر کو ایکسپریس وے پلر نمبر 54 سے موٹر سائیکل پر جارہا تھا ‘تیز رفتار کار نے اسے ٹکر دیدی جس کے نتیجہ میں وہ فوت ہوگیا ۔ پولیس لنگر حوض نے کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی ۔

TOPPOPULARRECENT