Wednesday , August 23 2017
Home / ہندوستان / سڑک حادثہ میں 11 باراتی ہلاک

سڑک حادثہ میں 11 باراتی ہلاک

فیروز آباد 12 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) فیروزآباد میں بامبا کراسنگ پر کل شب پیش آئے سڑک حادثہ میں 11 باراتی ہلاک اور دیگر 12 زخمی ہوگئے جبکہ ان کی بس ایک ٹینکر سے متصادم ہوجانے کے بعد ہائی ٹینشن تار سے چھو گئی۔ ضلع مجسٹریٹ ندھی کیسروانی نے بتایا کہ اس حادثہ میں 14 افراد برسر موقع ہلاک ہوگئے جبکہ 12 افراد کو تشویشناک حالت میں آگرہ کے ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا ہے۔ 3 زخمی کل شب ہی جانبر نہ ہوسکے۔

TOPPOPULARRECENT