Wednesday , August 16 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک حادثہ ‘ ٹرالی ڈرائیور ہلاک

سڑک حادثہ ‘ ٹرالی ڈرائیور ہلاک

حیدرآباد۔ 27 نومبر (سیاست نیوز) میڑچل پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ایک ٹرالی ڈرائیور ہلاک ہوگیا جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ جی سرینواس متوطن سدی پیٹ میڑچل علاقہ کے ایودھیا نگر سے گذر رہا تھا کہ تیز رفتار سوؤفٹ کار نے ٹاٹا ایس ٹرالی کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں ڈرائیور سرینواس برسرموقع ہلاک ہوگیا جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔ میڑچل پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT