Friday , August 18 2017
Home / جرائم و حادثات / سڑک عبور کرتے ہوئے گھریلو ملازمہ ہلاک

سڑک عبور کرتے ہوئے گھریلو ملازمہ ہلاک

حیدرآباد ۔ /9 اکٹوبر (سیاست نیوز) سڑک عبور کرنے کے دوران گھریلو ملازمہ حادثہ کا شکار ہوگئی ۔ نامپلی پولیس کے بموجب 32 سالہ سشیلا ساکن چنتل بستی خیریت آباد آج لکڑی کا پل کی مصروف ترین سڑک کو عبور کرنے کی کوشش کررہی تھی کہ تیز رفتار آر ٹی سی بس نے اسے ٹکر دیدی ۔ سشیلا برسرموقعہ ہلاک ہوگئی اور پولیس نامپلی نے بس ڈرائیور کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT