Wednesday , September 20 2017
Home / جرائم و حادثات / سکریٹری ایگریکلچر مارکٹ کمیٹی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

سکریٹری ایگریکلچر مارکٹ کمیٹی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

حیدرآباد ۔ 2 نومبر۔ (پریس نوٹ ) سکریٹری اگریکلچر مارکٹ کمیٹی کریم نگر ایس کرشنیا کو پارٹی کو کام کے متعلق چیک کی حوالگی کے سلسلہ میں 30 ہزار روپئے رشوت کا مطالبہ اور قبول کرنے کے دوران محکمہ اینٹی کرپشن بیورو نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ مذکورہ عہدیدار کو گرفتار کرلیا گیا۔ انھیں اے سی بی عدالت کریم نگر کے روبرو پیش کیا جائے گا ۔اے سی بی نے رشوت کے خلاف مہم میںشدت پیدا کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT