Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سگریٹ نوشی کرنے والوں کے خلاف کارروائی

سگریٹ نوشی کرنے والوں کے خلاف کارروائی

محبوب نگر ۔ 11مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر محبوب نگر پر ایک منفرد مہم چلاتے ہوئے پولیس نے یوم مخالف تمباکو کے موقع پر سگریٹ نوشی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ۔ ون ٹاؤن سرکل انسپکٹر ستیا کی قیادت میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی کرنیوالوں کے خلاف جرمانے عائد کئے گئے ۔ انہوں نے بتایا کہ سگریٹ نوشی صحت کیلئے مضر ہے اور عام مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد ہے ‘ خلاف ورزی پر کارروائی کی جائیگی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT