Friday , July 28 2017
Home / ہندوستان / سہارنپور میں سی بی آئی نے غیر قانونی کان کنی کی جانچ تیز کی

سہارنپور میں سی بی آئی نے غیر قانونی کان کنی کی جانچ تیز کی

سہارنپور، 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) سیاسی اور بیوروکریسی کے مضبوط تحفظ میں گزشتہ 20برسوں سے سہارنپور میں ریت اوربجری کی ہو نے والی کان کنی پر الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے جانچ تیز کر دی ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT