Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / سیاست اردو میڈیم ایس ایس سی کوئسچن بنک کی رسم اجرائی

سیاست اردو میڈیم ایس ایس سی کوئسچن بنک کی رسم اجرائی

حیدرآباد ۔ 16 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ایس ایس سی اردو میڈیم کی کوئسچن بنک جناب احمد بشیر الدین فاوقی ریٹائرڈ ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر کے زیر نگرانی ماہر اساتذہ نے بڑی عرق ریزی سے تیار کی ہے ۔ اس کوئسچن بنک کی رسم اجرائی 18 فروری کو شام 4 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس میں انجام پائے گی ۔ ایم اے حمید نے طلباء طالبات اور اسکولس کے ذمہ داران سے وقت پر شرکت کرتے ہوئے یہ کتب مفت حاصل کرنے کی خواہش کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT