Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / سیاست ایس ایس سی تلگو کوسچن بینک کی رسم رونمائی تقریب

سیاست ایس ایس سی تلگو کوسچن بینک کی رسم رونمائی تقریب

حیدرآباد۔/8نومبر، ( سیاست نیوز) ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی ایس ایس سی تلگو کوسچن بینک تیار کی گئی ہے جو انگلش میڈیم، اردو میڈیم طلبہ کیلئے ہوگی۔ احمد بشیر الدین فاروقی ریٹائرڈ ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر کے بموجب اس کی رسم اجرائی جناب عامر علی خاں نیوز ایڈیٹر ’ سیاست‘ کے ہاتھوں  ہفتہ 12 نومبر شام4 بجے محبوب حسین جگر ہال میں مقرر ہے۔ مسٹر جی رگھویندر ریڈی چیرمین اے پی ہیڈ ماسٹر اسوسی ایشن اور کے ایس ملاریڈی سابق ڈپٹی ای او مہمان خصوصی ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT