Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / سیاست ایس ایس سی کوئسچن بینک کی اشاعت رسم اجرائی

سیاست ایس ایس سی کوئسچن بینک کی اشاعت رسم اجرائی

حیدرآباد ۔ 30 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : ایس ایس سی 2017 کے امتحان میں شریک ہونے والے طلبہ کے لیے امتحان طریقہ سوالات کے مطابق ’ سیاست کوئسچن بینک ‘ انگلش میڈیم کا احمد بشیر الدین فاروقی ریٹائرڈ ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر کے زیر نگرانی ماہر اساتذہ نے پانچ مضامین کا تیار کیا ہے ۔ اس کی رسم اجرائی جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر سیاست کے ہاتھوں پیر 2 جنوری کو شام 4 بجے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر مقرر ہے ۔ ایم اے حمید نے طلباء وطالبات سے وقت پر شریک ہو کر یہ کتاب مفت حاصل کرنے کی خواہش کی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT