Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / سیاست ایس ایس سی کوسچن بنک کتاب کی رسم اجرائی

سیاست ایس ایس سی کوسچن بنک کتاب کی رسم اجرائی

حیدرآباد ۔ 16 جنوری (سیاست نیوز) سیاست ایس ایس سی کوسچن بنک (مشقی سوالات) کی کتاب ہر سال کی طرح اس سال بھی ادارہ سیاست کے تحت شائع کی گئی ہے جس کی رسم اجرائی 21 جنوری جمعرات کو جناب زاہد علی خان ایڈیٹر سیاست کے ہاتھوں عمل میں آئے گی۔ جناب احمد بشیرالدین فاروقی ریٹائرڈ ڈپٹی ایجوکیشنل کی زیرنگرانی مختلف مضامین کے ماہرین نے بڑی عرق ریزی سے تیار کیا ہے۔ بونافائیڈ پیش کرتے ہوئے رسم اجرائی کے بعد اس کو مفت حاصل کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT