Monday , September 25 2017
Home / شہر کی خبریں / سیاست میں پروفیشنل کمپیوٹرس کورسیس کی تربیت

سیاست میں پروفیشنل کمپیوٹرس کورسیس کی تربیت

حیدرآباد ۔ 20 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر میں پروفیشنل کمپیوٹر کورسیس کی تربیت جاری ہے ۔ کمپیوٹر کورسیس میں ایم ایس آفس ، آٹو کیاڈ تھری ڈی میکس ، ڈی ٹی پی ، ریوٹ اور اکاونٹنگ پیاکیجس کی تربیت دی جارہی ہے ۔ ہر ماہ مختلف کورسیس میں 100 سے زائد طلباء و طالبات ان کورسیس سے استفادہ حاصل کر کے شہر اور بیرونی ملک میں اچھی ملازمت کر رہے ہیں ۔ داخلے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہے ۔ خواہش مند حضرات رجسٹریشن کے لیے ادارہ سیاست سے راست یا پھر فون 9652813994 ۔ 9393876978 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT