Saturday , August 19 2017
Home / سیاسیات / سیاسی پارٹیوں کا وہپ جاری کرنا غلط عمل : مرلی منوہر جوشی

سیاسی پارٹیوں کا وہپ جاری کرنا غلط عمل : مرلی منوہر جوشی

نئی دہلی ۔ 8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے سینئر قائد مرلی منوہر جوشی نے سیاسی پارٹیوں کے ارکان کو وہپ جاری کرنے کے عمل پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ان کے انتخابی حلقوں کے بارے میں سوالات پیدا ہوتے ہیں۔ وہ نئی دہلی میں اپنے حلقہ انتخاب کی ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔
دہشت گردی کے مسئلہ پر ترکی درخواست زیرغور : ہندوستان
نئی دہلی ۔ 8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان ترکی کی درخواست پر غور کررہا ہیکہ فتح اللہ گولن کے دہشت گرد نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے اداروں کو جو ہندوستان بشمول ممبئی میں سرگرم ہیں، بند کردیا جائے۔ سرکاری ذرائع نے کہا کہ ہندوستان ترکی کی درخواست پر غور کررہا ہے۔ ترکی قونصل جنرل نے ممبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ان کے ملک میں ہندوستان اور مہاراشٹرا کی حکومتوں سے درخواست کی ہیکہ ممبئی اور دیگر شہروں میں فتح اللہ گولن کے نیٹ ورک سے مربوط ادارہ بند کردیئے جائیں۔

TOPPOPULARRECENT