Monday , August 21 2017
Home / ہندوستان / سیاچن میں موسم ناسازگار، فوجیوں کی باقیات کے حصول میں مشکلات

سیاچن میں موسم ناسازگار، فوجیوں کی باقیات کے حصول میں مشکلات

اودھم پور۔ 12 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سیاچن گلیشیئر میں ناسازگار موسم کی وجہ سے 9 فوجیوں کی نعشیں بذریعہ طیارہ منتقل کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ وہ انتہائی بلند فوجی چوکی پر ایک برف کا تودا گر پڑنے سے برف کے نیچے زندہ دفن ہوگئے تھے۔ شمالی کمان نے کہا کہ چوکی تک ہیلی کاپٹرس پہنچانے کی کوشش جاری ہے لیکن ناسازگار موسم کی وجہ سے یہ ناممکن ہوگیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT