Wednesday , October 18 2017
Home / Top Stories / سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے والے وزیراعظم برطانیہ پر مہلوکین کے ورثہ کی برہمی

سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے والے وزیراعظم برطانیہ پر مہلوکین کے ورثہ کی برہمی

لندن ۔ 28 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم برطانیہ ڈیوڈ کیمرون کو فساد زدہ شہر یارک کے دورہ کے موقع پر مہلوکین کے ورثہ نے گھیر لیا اور ان پر چیخنے چلانے لگے۔ وہ کہہ رہے تھے کہ عوامی خدمات میں تخفیف نہیں ہونی چاہئے ۔ تاہم کیمرون نے جنہوں نے کل سیلاب کو عدیم المثال قرار دیا تھا، آج حکومت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے سیلاب سے عوام کو بچانے کیلئے بہت کچھ خرچ کیا ہے اور مزید خرچ کا تیقن دیتے ہیں، انہوںنے احتجاجیوں سے کہا کہ وہ ایک بار پھر حکومت کی کارروائیوں کا جائزہ لیں جو ماضی کی بہ نسبت اس بار کہیں زیادہ ہیں۔

TOPPOPULARRECENT