Tuesday , September 26 2017
Home / جرائم و حادثات / سیلنڈر حادثہ میں خاتون زخمی

سیلنڈر حادثہ میں خاتون زخمی

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : شہر کے نواحی علاقہ ایل بی نگر میں گیس سیلنڈر سے پیش آئے حادثہ میں ایک خاتون جھلس کر شدید زخمی ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ ایل بی نگر کے علاقہ ناگول میں یہ حادثہ پیش آیا ۔ جس پکوان گیس سیلنڈر سے گیس خارج ہونے کے سبب یہ حادثہ پیش آیا ۔ اس سیلنڈر کے قریب مزید دو سیلنڈر موجود تھے ۔ تاہم ایک بڑا سانحہ ٹل گیا ۔ پولیس ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ اس حادثہ میں ایک خاتون وجیہ لکشمی شدید زخمی ہوگئی ۔ جس کو علاج کے لیے فوری ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔ ۔

TOPPOPULARRECENT