Wednesday , August 16 2017
Home / کھیل کی خبریں / سیمنس پونے کے متوقع بولنگ کوچ

سیمنس پونے کے متوقع بولنگ کوچ

نئی دہلی۔17 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کے سابق کوچ ایرک سیمنس ممکن ہے کہ آئی پی ایل کی نئی ٹیم پونے سوپر جینٹس کے بولنگ کوچ بنیں گے ۔ ٹیم کے ذرائع نے کہا ہے کہ سیمنس کے ساتھ مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں اور عنقریب اعلان کیا جائے گا ۔ سیمنس ہندوستانی ٹیم کے علاوہ آئی پی ایل کے دہلی ڈیر ڈیولس ٹیم کے ہیڈکوچ بھی رہ چکے ہیں۔ علاوہ ازیں وہ کریبین پریمیر لیگ میں بھی مختلف عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT