Thursday , August 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / سینئر نیشنل ٹریک سائیکلنگ کلیم اختر BSNL ٹیم منیجر نامزد

سینئر نیشنل ٹریک سائیکلنگ کلیم اختر BSNL ٹیم منیجر نامزد

حیدرآباد ، 16 ڈسمبر (راست) ایم ایم کلیم اختر کو 69 ویں سینئر نیشنل ٹریک سائیکلنگ چمپئن شپ کیلئے بی ایس این ایل بھون ، حیدرآباد ٹیم کا منیجر نامزد کیا گیا ہے۔ وہ دفتر سی آر او سی ایس سی، بی ایس این ایل بھون ، حیدرآباد میں بحیثیت ایس ٹی ایس او برسرکار ہیں۔ یہ مقابلے 21 تا 25 ڈسمبر ایل این سی پی ای ، ٹریوینڈرم ، کیرالا میں مقرر ہیں۔ ذیل سنگھ کو ٹیم کوچ نامزد کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT