Wednesday , October 18 2017
Home / عرب دنیا / سینائی میں آئی ایس کا حملہ، جج ہلاک

سینائی میں آئی ایس کا حملہ، جج ہلاک

قاہرہ ۔ 24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) شمالی سینائی میں ایک ہوٹل کے باہر کار بم دھماکہ میں سینئر جج کے بشمول چار افراد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ عہدیداروں کے مطابق پارلیمانی انتخابات کی نگرانی کیلئے ججس اس ہوٹل میں قیام پذیر تھے۔ 14 افراد اس حملہ میں زخمی ہوئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT