Sunday , August 20 2017
Home / عرب دنیا / سینائی میں فوجی دھاوؤں میں 60 دہشت گرد ہلاک

سینائی میں فوجی دھاوؤں میں 60 دہشت گرد ہلاک

قاہرہ ۔ 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) فوجی دھاوؤں میں جو مصر کے علاقہ صحرائے سینائی میں کئے گئے تھے، کم از کم 60 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ان دھاوؤں کا آغاز رفع اور شیخ زوائد کے علاقوں میں فضائی کی مدد سے کیا جارہاتھا۔ بریگیڈیئر جنرل محمد سمیر نے اس کا انکشاف کیا۔

TOPPOPULARRECENT