Wednesday , October 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سیندھی کی دکان پرمحکمہ آبکاری کے دھاوے

سیندھی کی دکان پرمحکمہ آبکاری کے دھاوے

یلاریڈی ۔ 23مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے تانڈور پناچیت حدود میں وینکم پلی کی سیندھی دوکان پرمحکمہ آبکاری عہدیداروں نے دھاوا کیا ۔ آبکاری سب انسپکٹر شریمتی سرجنا کی نگرانی میں عملہ دھاوا کرتے ہوئے 234 لیٹر سیندھی ضآئع کردی گئی اور دکاندار کے خلاف کیس درج کرلیا گیا ۔ اس موقع پر آبکاری عملہ میں اویناش ‘ سواروپا موجود تھے ۔ محکمہ آبکاری عہدیدار ملاوٹی سیندھی سے عوام کو بچانے کیلئے چوکسی اختیار کئے ہوئے ہے ۔

TOPPOPULARRECENT