Friday , March 24 2017
Home / شہر کی خبریں / سیول ججس کے تقررات کا تحریری امتحان

سیول ججس کے تقررات کا تحریری امتحان

حیدرآباد 27نومبر (سیاست ڈاٹ کام) آندھراپردیش کے تروپتی میں سیول ججس کی آسامیوں پر بھرتی کے لئے تحریری امتحان منعقد ہوا جس کے تروپتی میں 16امتحانی مراکز قائم کئے گئے تھے ۔ 6000امیدواروں نے اس امتحان میں شرکت کی ۔تروپتی،چتور میں سیول سب انسپکٹرس اور سب انسپکٹرس اے آر جیلر کا امتحان بھی ہوا ۔متحدہ آندھراپردیش کی تقسیم کے بعد پہلی مرتبہ یہ امتحان منعقد کیا گیا جس کے لئے پولیس کا بھاری بندوبست دیکھا گیا اور نقل کو روکنے کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT