Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / سیول جج عہدوں کیلئے تحریری امتحان کیلئے اہل امیدواروں کی فہرست کا اعلان

سیول جج عہدوں کیلئے تحریری امتحان کیلئے اہل امیدواروں کی فہرست کا اعلان

حیدرآباد 7 اکٹوبر (پریس نوٹ) ایم راجا مولی شرما رجسٹرار (ریکروٹمنٹ) کے بموجب راست تقرر اور تبادلہ کے ذریعہ تقرر کے تحت سیول جج (جونیر ڈیویژن) کے 34 پوسٹس کے لئے تحریری امتحان کے اہل امیدواروں کی فہرست جنھوں نے 12 جولائی 2015 ء کو اسکریننگ ٹسٹ میں شرکت کی تھی۔ اعلامیہ مورخہ 5 اکٹوبر 2015 ء تحریری امتحان کے لئے تاریخ اور وقت کے ساتھ تمام امیدواروں کے اسکریننگ ٹسٹ میں محصلہ نشانات کے ہمراہ ہائی کورٹ کی ویب سائیٹ http://hc.tap.nic.in پر رکھی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT