Saturday , July 29 2017
Home / سیاسیات / سیکولرازم پر سب سے بڑا حملہ : کانگریس

سیکولرازم پر سب سے بڑا حملہ : کانگریس

نئی دہلی ۔ 18 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : شدت پسند ہندوتوا لیڈر یوگی ادتیہ ناتھ کو اترپردیش کی باگ ڈور حوالے کیے جانے کو کانگریس نے سیکولرازم پر سب سے بڑا حملہ قرار دیا ۔ کانگریس لیڈر ویرپا موئیلی نے کہا کہ یہ ملک میں سیکولرازم پر حملہ ہے ۔ ہوسکتا ہے بی جے پی یا آر ایس ہندوازم کے کاز کی تائید کریں لیکن ہندوستان ہندوازم نہیں ، ہندوازم ہندوستان نہیں ۔ کانگریس ترجمان رندیپ سرجے والا نے کہا کہ پارٹی عوامی مفادات کی نگرانکار رہیگی اور ریاست کی ترقی میں تعمیری رول ادا کرے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT