Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / سی آر پی ایف ہیڈ کوارٹر میں کانسٹیبل کی مشتبہ موت

سی آر پی ایف ہیڈ کوارٹر میں کانسٹیبل کی مشتبہ موت

حیدرآباد /4 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) سی آر پی ایف ہیڈ کوارٹرس میں ایک کانسٹیبل کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا ۔ تاہم پولیس چندرائن گٹہ نے اس مشتبہ موت کو خودکشی قرار دیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق  47 سالہ مدھو جو سی آر پی ایف میں ہیڈ کانسٹیبل تھا آج اس نے پارک میں جہاں نعش دستیاب ہوا اس کے قریب کیڑے مار دوا کی شیشی پائی گئی ۔ مدھو سی آر پی ایف کواٹرس میں رہتا تھا ۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد بتایا کہ مدھو گھریلو تنازعات و مسائل سے پریشان تھا جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔

TOPPOPULARRECENT