Friday , September 22 2017
Home / ہندوستان / سی بی آئی دھاوے کی تحقیقات کروانے شیوسینا کا مشورہ

سی بی آئی دھاوے کی تحقیقات کروانے شیوسینا کا مشورہ

ممبئی ۔ 16 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے آج کہا ہے کہ صرف تحقیقات سے ہی پتہ چلے گا کہ چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال  کے آفس بلڈنگ پر سی بی آئی کا دھاوا سیاسی انتقام ہے یا پھر کرپشن کو بے نقاب کرنا ہے ۔ میڈیا کے نمائندوں نے جب اروند کجریوال کے آفس بلڈنگ پر سی بی آئی دھاوے کے بارے میں سوال کیا گیا تو ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ اگر یہ سیاسی انتقام ہے تو عوام دیکھ رہے ہیں جو کہ احمق نہیں ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT