Wednesday , June 28 2017
Home / ہندوستان / سی بی ایس ای نتائج /28 مئی کو

سی بی ایس ای نتائج /28 مئی کو

نئی دہلی ۔ /26 مئی (سیاست ڈاٹ کام) غیریقینی کیفیت ختم کرتے ہوئے سی بی ایس ای نے آج اعلان کیا کہ 12 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان /28 مئی کو کیا جائے گا ۔ بورڈ نے تیقن دیا کہ دہلی ہائیکورٹ کے ماڈریشن پالیشی کے بارے میں احکام کی تعمیل کی جائے گی ۔ مرکزی وزیر پرکاش جاؤڈیکر نے کل طلباء کو  تیقن دیا تھا کہ نتائج کے اعلان میں تاخیر نہیں ہوگی اور ہرایک ساتھ انصاف ہوگا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT