Saturday , August 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / سی سی روڈ کا افتتاح

سی سی روڈ کا افتتاح

یلاریڈی ۔ 8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے پرملا ‘ منگارم گرام پنچایتوں میں سی سی سڑکوں کے کام کا منڈل پریشد صدر محترمہ آسیہ سعید نے افتتاح کیا ۔ انہوں نے اس موقع پر بتایا کہ پرملا گرام پنچایت کو پانچ لاکھ روپئے اور منگارم گرام پنچایت کو پانچ لاکھ روپئے منظور کئے گئے ہیں ۔ مواضعات کے خاص محلہ جات میں سی سی روڈ تعمیر کی جارہی ہے ۔ اس موقع پر زیڈ پی ٹی سی رکن شریمتی سری لتا ‘ منڈل پریشد رکن شانتا ‘ راملو ‘ سائیلو ‘ سایاگوڑ ‘ گنگا ریڈی موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT