Sunday , October 22 2017
Home / شہر کی خبریں / سی پی آئی کی یوم تاسیس تقاریب

سی پی آئی کی یوم تاسیس تقاریب

حیدرآباد /25 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) سی پی آئی تلنگانہ اسٹیٹ کونسل کے زیر اہتمام پارٹی کی 90 ویں یوم تاسیس تقاریب ریاست بھر میں 26 ڈسمبر کو منائی جائے گی ۔ ریاستی سکریٹری مسٹر چاڈا وینکٹ ریڈی نے بتایا کہ اس موقع پر سمینارس ، جلسے اور پارٹی کے پرچم کشائی انجام دی جائے گی ۔ جبکہ سی پی آئی کے آل انڈیا جنرل سکریٹری ایس سدھاکر ریڈی 26 ڈسمبر کو صبح 10 بجے مخدوم بھون میں پارٹی کا پرچم لہرائیں گے بعد ازاں تین بجے مخدوم بھون سے شالیمار فنکشن ہال رام کوٹ تک ایک ریالی نکالی جائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT