Sunday , May 28 2017
Home / پاکستان / سی پی ای سی سے روزگار اور سرمایہ کاری کے مواقع

سی پی ای سی سے روزگار اور سرمایہ کاری کے مواقع

کراچی۔ 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے آج کہا کہ 46 ارب امریکی ڈالر مالیتی پاکستان ۔ چین معاشی راہداری اور اس کے برقی توانائی ، شوارع ، ریلوے اور دیگر کئی شعبوں میں سرمایہ کاری اور روزگار کے بے شمار مواقع پیدا ہورہے ہیں اور گورنر ہاؤز میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT