Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / س108 سرویس کیلئے مزید 145 امبولینس کا اضافہ

س108 سرویس کیلئے مزید 145 امبولینس کا اضافہ

حیدرآباد /10 مارچ ( آئی این این ) حکومت تلنگانہ ریاست میں ایمرجنسی خدمات کیلئے 108 امبولنس میں مزید 145 گاڑیوں کو شامل کر رہی ہے ۔ 14 مارچ کو منعقد شدنی ایک تقریب میں وزیر آئی ٹی و پنچایت راج مسٹر کے تارک راما راؤ اور وزیر صحت مسٹر سی لکشما ریڈی شرکت کرکے ان نئے امرجنسی امبولنس کو 108 گاڑیوں میں شامل کریں گے ۔ واضح رہے کہ حکومت نے جملہ 230 گاڑیوں کی خریدی کیلئے رقم منظور کی ہے ۔ جس کے پہلے مرحلہ کے تحت 145 گاڑیوں کو شامل کیا جارہا ہے ۔ یہ گاڑیاں عصری طبی سہولتوں سے آراستہ رہیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT