Monday , September 25 2017
Home / کھیل کی خبریں / س19 سالہ لڑکے کا ورلڈ سائکلنگ ٹرپ مکمل

س19 سالہ لڑکے کا ورلڈ سائکلنگ ٹرپ مکمل

لندن ، 10 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک برطانوی کم عمر لڑکے نے 30,000 کیلومیٹر طویل دنیا بھر کا سائیکل پر ’’حیران کن‘‘ سفر مکمل کرلیا ہے، جس کے تحت وہ ہندوستان بھی آیا اور اس دوران لگ بھگ 60,000 پاؤنڈ اکٹھا بھی کئے۔ یہ سفر سمجھا جاتا ہے اسے ایسا کارنامہ انجام دینے والا سب سے کم عمر شخص بنا دے گی۔ 19 سالہ ٹام ڈیویز 6 ماہ تک سڑک کے سفر کے بعد گزشتہ روز ڈورسٹ (یو کے) میں اپنا قطعی مرحلہ مکمل کیا۔

TOPPOPULARRECENT