Monday , September 25 2017
Home / شہر کی خبریں / س40سرپنچس کی تلگودیشم میں شمولیت

س40سرپنچس کی تلگودیشم میں شمولیت

وجئے واڑہ۔/20فبروری، ( ایل ایس ایس ) اے پی چیف منسٹر اور صدر تلگودیشم پارٹی این چندرا بابو نائیڈو نے آج کہا کہ آندھرا پردیش میں ترقی کو دیکھ کر زیادہ سے زیادہ لوگ پارٹی میں شامل ہورہے ہیں۔ گنٹور ڈسٹرکٹ سرپنچس اسوسی ایشن کے صدر کے سرینواس نے دیگر 40 سرپنچس کے ساتھ تلگودیشم میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر مخاطب کرتے ہوئے چیف منسٹر نے متحدہ آندھرا پردیش کی تقسیم کی وجہ ریاست آندھرا پردیش کے ساتھ کی گئی ناانصافی کا تذکرہ کیا۔

TOPPOPULARRECENT