Friday , September 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / شادی مبارک اسکیم ‘ درخواستی مطلوب

شادی مبارک اسکیم ‘ درخواستی مطلوب

کریم نگر ۔ 18نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شادی مبارک کیلئے آن لائن میں درخواست دینے والے درخواست گذار ( مستحقین) تحقیق کروانے کیلئے آن لائن درخواست متعلقہ تحصیلدار کے دفتر میں داخل کریں ۔ ضلع کلکٹر نیتو پرساد نے ایک صحافتی بیان میں یہ بات بتائی ۔ تحصیلدار مکمل جانچ و تحقیق انجام دے کر چیک میمو کے ساتھ درخواست 20تاریخ تک محکمہ اقلیتی بہبود کے دفتر کو ارسال کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT