Friday , August 18 2017
Home / پاکستان / شادی کی تقریب میں دستی بم حملہ 14 افراد ہلاک

شادی کی تقریب میں دستی بم حملہ 14 افراد ہلاک

پشاور ۔ 19 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک شادی کی تقریب میں کئے گئے دستی بم حملے میں تقریباً14 افراد زخمی ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ یہ واقعہ شمالی پاکستان کی تحصیل زمرد جو خیبر ایجنسی میں واقع ہے، رونما ہوا۔ تمام زخمیوں کو ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے۔اسی دوران خیبرپختونخواہ کے گورنر ظفر جھاگرا نے حملے کی شدید مذمت کرکے تحقیقات کا حکم دیا۔

TOPPOPULARRECENT