Thursday , May 25 2017
Home / ہندوستان / شادی کی تقریب میں گولی چلنے سے سی آر پی ایف جوان سمیت 2 زخمی

شادی کی تقریب میں گولی چلنے سے سی آر پی ایف جوان سمیت 2 زخمی

جموئی، 3 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بہار میں جموئی ضلع کے جھاجھا تھانہ علاقے میں کل دیر رات ایک شادی کی تقریب کے دوران چلائی گئی گولی سے مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک جوان اور ایک عام شہری شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ خلاصی محلہ کے رہنے والے سنتوش کمار کے گھر شادی کی تقریب کے دوران کچھ لوگوں نے گولیاں چلائیں جس میں سی آر پی ایف کا جوان انیش شکلا اور ایک نوجوان بپن کمار زخمی ہوگیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT