Thursday , August 17 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد 28 اگسٹ (راست) جناب فاروق علی خان کے فرزند مسٹر نواز علی خان بی ٹیک ایم ایس سی (یوکے) کا عقد مسعود جناب خلیل احمد کی دختر کے ساتھ 25 اگسٹ کو بعد نماز عشاء میریٹل فنکشن پیالس عطاپور رنگ روڈ میں بحسن و خوبی انجام پایا۔ مسرس فیاض علی خان، فراز علی خان، صفوان علی خان نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ اس موقع پر عزیز و اقارب، دوست احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
٭ الحاج خلیل اللہ شریف قادری کی دختر کی شادی الحاج محمد تاج الدین کے فرزند مسٹر محمد شجاع الدین کے ساتھ 26 اگسٹ کو بعد عشاء مسجد بغدادیہ ایم بی ہاٹ سنتوش نگر میں انجام پائی۔ استقبالیہ منروا گارڈن چمپا پیٹ میں ترتیب دیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT