Sunday , September 24 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ یکم جنوری (راست) ڈاکٹر محمد مسعود فرزند الحاج محمد طاہر کا عقد مسعود الحاج محمد محی الدین کی دختر کے ساتھ 29 ڈسمبر کو بعد عشاء مسجد عثمانیہ صرفخاص پلٹن ملک پیٹ میں بحسن و خوبی انجام پایا۔ بعدازاں استقبالیہ مون فنکشن پیالس نلگنڈہ چوراہا ملک پیٹ میں ترتیب دیا گیا۔ اس موقع پر عزیز و اقارب، دوست احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ مسرس عمر خان، محمد اطہر، امجد، محمد محمود احمد، محمد حامد، محمد عابد احمد، محمد اسمٰعیل، محمد عبدالکریم، محمد مرتضیٰ خان، محمد یوسف، محمد عبداللہ نعمان، محمد الیاس، محمد مجتبیٰ، محمد شعیب، محمد عبدالواحد اور محمد عبدالہادی نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT