Friday , August 18 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد۔/4اگسٹ، ( راست ) جناب محمد اقبال کی دختر کا عقد نکاح 4 اگسٹ کو بعد عشاء گولڈن پیالیس فنکشن ہال کاماٹی پورہ میں جناب محمد غوث کے فرزند محمد جمیل کے ساتھ بحسن و خوبی انجام پایا۔ اس موقع پر مسرس محمد اعجاز، محمد شریف الدین، محمد عارف، محمد قدیر، محمد حامد اور دیگر نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ اس تقریب میں عزیز و اقارب، دوست احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

TOPPOPULARRECENT