Tuesday , August 22 2017
Home / شادی / شادی

شادی

٭٭ مسٹر محمد شریف ( عمر ) ریاض سعودی عرب ولد جناب محمد اسمعیل عارف ڈپٹی ڈائرکٹر ریٹائرڈ ڈی ٹی او کا عقد 5 اگست کی شام بعد عشاء نفیس گارڈن فنکشن ہال لالہ پیٹ سکندرآباد میں جناب غلام خلیل افسر کی دختر کے ساتھ انجام پایا ۔ جس میں عزیز و اقارب و مہمانوں دوست احباب و مساجد کے امام و موذنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔

TOPPOPULARRECENT