Thursday , September 21 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ /14ستمبر ( راست ) ڈاکٹر سید باقر علی مرحوم ( انڈین میڈیسن ڈپارٹمنٹ ) کی نبیری اور جناب سید شوکت علی بی کام ( پولیس ڈپارٹمنٹ ) کی دختر کی شادی جناب مجیب داد خاں کے فرزند عبدالودود خاں عرف ریحان (یو اے ای ) کے ساتھ آج شام رائل پیالس فنکشن ہال وٹے پلی ‘ بی کے پورم میں انجام پائی ۔ محفل عقد میں عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مسرس سید فاروق علی ‘ سید منصور علی اور سید شجاعت علی نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

TOPPOPULARRECENT