Sunday , August 20 2017
Home / شادی / شادی

شادی

حیدرآباد ۔ یکم ؍ مئی (راست) الحاج حسین خاں کے دو فرزندان عزیزم کریم خاں افسر انجینئر آرامکو کمپنی سعودی عرب و عزیزم آدم خاں سلمان بی فارمیسی کا عقد بالترتیب 28 اور 29 اپریل 2016ء کو بعد نماز عصر جامع مسجد جہاں نما لانسرز میں انجام پایا۔ استقبالیہ رائیٹ پیالیس فنکشن ہال بنڈلہ گوڑہ میں ترتیب دیا گیا جس میں عزیز و اقارب و اہلیان محلہ جہاں نما لانسرز و تاجرین برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

TOPPOPULARRECENT